Advertisement
Advertisement
Advertisement

مادھوری نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا، قیمت جان کر مداح حیران

Now Reading:

مادھوری نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا، قیمت جان کر مداح حیران

بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری نے ممبئی میں 48 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے خریدے گئے لگژری اپارٹمنٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Indiabulls – Blu Estate & Club (@blu.indiabulls)

Advertisement

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے انڈیا بلز بلو پروجیکٹ میں گزشتہ ماہ 8 ستمبر کو بک کروایا تھا۔

  تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس سوسائٹی میں سوئمنگ پول، فٹ بال گراؤنڈ، ٹینس کورٹ، اسکواش کورٹ، جم، کرکٹ نیٹ اور بیڈمنٹن کورٹ بھی موجود  ہیں۔

 اس سے قبل اداکارہ مادھوری اسی پروجیکٹ کی 29 ویں منزل پر لیز پر لیے ہوئے اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھیں، جسکا کا کرایہ 12.5 لاکھ روپے ماہانہ تھا۔

کنگنا رناوت نے مادھوری ڈکشٹ کو لیجنڈ قرار دے دیا

Advertisement

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو لیجنڈ قرار دے دیا۔

 کنگنا رناوت نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مادھوری ڈکشٹ کی فلم ہم آپ کے ہیں کون کے ٹائٹل سانگ سے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا۔

اداکارہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے ابھی اپنی نائٹ شفٹ مکمل کی ہے جس کے بعد سب سے اچھی بات یہ ہوئی کہ مجھے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ٹائم لائن پر یہ ویڈیو کلپ ملا۔

اُنہوں نے لکھا کہ صرف لیجنڈز ہی ایک سنگل شوٹ کے لیے اتنی دیر تک اتنے اچھے انداز میں ٹھہر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی 2020 میں ایک انٹرویو کے دوران کنگنا رناوت کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنگنا بہت اچھی اداکارہ ہیں، وہ کسی بھی کردار میں جلد اپنے آپ کو ڈھال لیتی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام پر مہیش بھٹ کی پرانی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے کیپش میں لکھا تھا کہ یہ لوگوں کو شاعری کے ذریعے تشدد پر اکساتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے ہیں اور وہ اپنا اصلی نام اسلم لوگوں سے چھپاتے ہیں۔

یاد رہے کہ مہیش بھٹ اور کنگنا رناوت کے درمیان تعلقات 2020 سے ٹھیک نہیں ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مہیش بھٹ کی بیٹی نے دھوکہ فلم میں کنگنا رناوت کو کردار دینے سے انکار کر دیا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر