
پاکستان کی معروف اداکارہ مومل شیخ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مومل شیخ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ ناشتہ کر رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ مومل کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارائیں معروف میزبان و اداکار مصطفیٰ فہد کے ڈائیلاگ پر لپسنگ کر رہی تھیں۔
وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا جبکہ مختلف تبصرے بھی کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News