Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل فاطمہ طاہر کی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل فاطمہ طاہر کی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین سیخ پا ہوگئے اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سیاہ رنگ کا انتہائی شرمناک مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

فاطمہ طاہر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر