Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ رابی پیرزادہ کا خصوصی قوتوں سے متعلق انکشاف

Now Reading:

اداکارہ رابی پیرزادہ کا خصوصی قوتوں سے متعلق انکشاف

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں کسی بھی جنگلی جانور کو باآسانی اپنے قابو میں کرسکتی ہوں۔

حال ہی میں اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی قسم کے جنگلی جانور، شیر، سانپ، اژدھے یا پھر بھیڑیے کو باآسانی کنٹرول کر سکتی ہوں اور یہ ہنر مجھے خدا کی طر ف سے ملا ہوا ایک تحفہ ہے۔

رابی پیرزادہ کے مطابق ان کے خلاف بغیر لائسنس کے جنگلی جانوروں کو رکھنے کا مقدمہ بھی درج کروایا گیا تھا جو اب ختم ہوگیا ہے جس کے باعث وہ تفصیلات شیئر کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میرے اپنے ذاتی جانور نہیں تھے، میں ایک پروگرام کے لیے گئی تھی تو وہاں میں نے دیکھا اور کہا کہ ان کے ساتھ تصاویر بنوا کر بھارتی وزیر اعظم مودی کو ڈراتی اور دھمکاتی ہوں، وہ ویڈیوز وائرل ہو گئیں اور وائلڈ لائف والوں نے مجھ پر کیس کر دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جب بھی آپ کے گھر سے کوئی سانپ، شیر یا بھیڑیا نکلے تو آپ مجھے بلانا میں اسے آپ کے سامنے پرسکون کرکے دکھاؤں گی، تھوڑی دیر میں وہ میرے پاس صوفے پر سکون سے بیٹھا ہوگا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر