پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید اور لال رنگ کا مغربی طرز کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔







ان تصاویر میں شائستہ لودھی بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے بھی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔



اس سے قبل میزبان شائستہ لودھی نے برائیڈل فیسٹیو کلیکشن 2022 میں ریمپ والک کی تھی جہاں لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے تھے۔


اداکارہ شائستہ لودھی نے ریمپ پر اپنی گھڑی کا شاندار مظاہرہ کیا،آپ لوگ یقین نہیں کریں گے کہ ان کی گھڑی اس خوبصورت لباس سے کہیں زیادہ مہنگی تھی جو انہوں نے زیب تن کیا ہوا تھا۔


اس گھڑی کی قیمت 18 ہزار 950 امریکی ڈالر تھی جو کہ پاکستانی 40 لاکھ روپے تھی۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اسے فضول خرچی قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
