Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

Now Reading:

کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ کتنا بھی بڑا بدمعاش مرد کیوں نہ ہو، وہ کبھی بھی عورت کی اجازت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا۔

حال ہی میں عدنان صدیقی نے اپنے دیے گئے انٹرویو میں اپنے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں کام کرنے کے تجربے کے حوالے سے کھُل کر بات کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

دورانِ انٹرویو عدنان صدیقی نے بتایا کہ انہیں اچانک ’میرے پاس تم ہو‘ ڈرامے میں کام کی پیشکش ہوئی اور انہیں بتایا گیا کہ ڈرامے کا اسکرپٹ 6 سال قبل لکھا گیا تھا اور انہیں اسکرپٹ لکھے جانے کے وقت ہی کردار کے لیے فائنل کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈرامے میں کام کرنے کی حامی بھرتے وقت تک اسکرپٹ نہیں پڑھا تھا لیکن جب ہمایوں سعید نے ’دو ٹکے کی عورت‘ کے ڈائلاگ کا منظر شوٹ کروایا تب انہوں نے پورا اسکرپٹ پڑھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

عدنان صدیقی نے کہا کہ جب انہوں نے اسکرپٹ پڑھا تو انہیں ہر ڈائلاگ کے دوسرے ڈائلاگ کے ساتھ تانے بانے ملتے نظر آئے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں دونوں صنفوں یعنی مرد و خواتین میں برے لوگ پائے جاتے ہیں، اور یہ کہ دنیا کا کوئی بھی کتنا ہی بدمعاش مرد کیوں نہ ہو، وہ عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

انہوں نے وضاحت کی کہ خاتون کی جانب سے تھوڑی سی اجازت ملتی ہے تو مرد کچھ زیادہ کرلیتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر