Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

Now Reading:

نیمل خاور کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل تصاویر میں اداکارہ جم میں موجود تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

نیمل خاور کے چہرے پر جم میں ورک آؤٹ کے بعد کی چمک کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے تھے۔

سابقہ اداکارہ کے چہرے کی چمک نے انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا اور مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نیمل کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

Advertisement

      شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو الگ الگ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

ایک جگہ انہوں نے گلابی رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا تھا اور ساتھ میں جس جیولری کا انتخاب کیا وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی تھی۔

یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔

Advertisement

اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر