
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی نئی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
رومیسہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ اسنوکر کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو کو رومیسہ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصویر میں رومیسہ خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور کسی شاپنگ مال میں کھڑی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کو دیکھنے کے بعد رومیسہ خان صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر ڈانس کر رہی تھیں اور ویڈیو میں لکھا ہوا تھا کہ وہ دوست جو دونوں کسی ایک سے نفرت کرتے ہوں۔
ویڈیو کے کیپشن میں رومیسہ خان نے لکھا تھا کہ اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں اور انہیں سوچنے دیں کہ آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ رومیسہ خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News