Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ یاسرہ رضوی کا دنیا سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار

Now Reading:

اداکارہ یاسرہ رضوی کا دنیا سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار

اداکارہ یاسرہ رضوی نے دنیا سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ سوشل میڈیا صارفین سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں یہ سوچ رہی ہوں کہ جب اینڈ میں سبھی کو مرنا ہے تو دنیا سے کیا ڈرنا ہے۔

ویڈیو کو ابتک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یاسرہ رضوی نے اپنے شوہر کو کس طرح شادی کا پیغام دیا؟

یاسرہ رضوی پاکستانی شو بز انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور بہترین کہانی نویس ہیں، انہوں نے کئی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکارہ کی  بناپر دیکھنے والوں سے داد حاصل کی۔ مکالموں کی ادائیگی میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ڈنک اور دل ناامید شامل ہیں۔

Advertisement

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یاسرہ رضوی ایک بہت اچھی شاعرہ بھی ہیں، لیکن یہ ان کی وجہ شہرت نہیں ہے۔


یاسرہ رضوی کو ایک وقت تک اپنی عمر سے دس برس چھوٹے مرد سے شادی کی بنا پر تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا لیکن انہوں نے کسی کی پروا نہیں کی اور یہ خوبصورت جوڑا اپنے بیٹے ساتھ مسرت بھری زندگی گزار رہا ہے۔

اکثر لوگ یہ جاننا چاہتے تھے کہ ان کی شادی کس طرح انجام پائی تو یاسرہ نے ایک میگزین کو انٹرویو کے دوران اس رازسے پردہ اٹھایا۔

Advertisement

یاسرہ کا کہنا تھا کہ ایک دن یاسرہ اور ہادی ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور انہوں نے ہادی سے کہا ہادی آپ مجھ سے شادی کریں گے تو انہوں نے فوراً ہی ہاں کہہ دیا دونوں نے اسی وقت اپنے گھر میں بات کی اسی ماہ میں ان کی شادی ہوگئی۔

 یاسرہ ہادی کو کئی برس سے جانتی تھی اور اس وقت وہ اپنا ایم بی اے مکمل کر چکے تھے جبکہ یاسرہ ہادی کی ایک وقت تک تعلیم میں رہنمائی بھی کرتی رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر