Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان سعید اور ایمان علی کا انتہائی بے باک شوٹ، سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

فرحان سعید اور ایمان علی کا انتہائی بے باک شوٹ، سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور گلوکار فرحان سعید کا اداکارہ و ماڈل ایمان علی کے ساتھ کروایا گیا ’رومانوی‘ فوٹو شوٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

  دونوں اداکاروں کی جانب سے جب فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور مداحوں نے دونوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے اور ساتھ ساتھ تنقید بھی جاری ہے۔

صدا بہار ایمان علی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ہمیشہ سب کی پسندیدہ رہی ہیں،ان کا فیشن سینس اور اسٹائل کافی بولڈ ہے۔

دیکھیں بولڈ فوٹو شوٹ:

Advertisement

پاکستانی فلم میں ایکشن پر رومانس کا تڑکہ لگنے والا ہے، شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘ ٹچ بٹن ‘28 اکتوبر 2022 میں ریلیز کردیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

’ٹچ بٹن‘ فلمی دنیا میں فرحان سعید کی پہلی فلم ہے،اس فلم کی پروڈکشن اداکارہ عروہ حسین کررہی ہیں جبکہ اس فلم کی ہدایات قاسم علی مرید دے رہے ہیں۔

فلم ’ماہِ میر‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے سب کو حیران کرنے والی اداکارہ و سپر ماڈل ایمان علی بھی فلم ’ٹچ بٹن‘ میں اپنے کیرئیر کے ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی ۔

فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، فیروز خان ،ایمان علی اور سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

اس فلم کا پہلا ٹیزر سال 2020  میں ریلیز کیا گیا تھا ، جسے  سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی۔

فلم ’ٹچ بٹن‘ کا ٹریلر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر