
بھارت کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسینگ کر رہی ہیں۔
ویڈیو میں اداکارہ پوچھتی ہیں کہ آپ کے پاس تمیز کا نمبر ہے کیا؟ جس پر جواب ملتا ہے کہ تمیز کا نمبر! اداکارہ کہتی ہیں کہ سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News