سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم جس تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں، اس میں موجود بچے کو پہچان پانا ایک مشکل کام ہے، تو کیا آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

بالی ووڈ کی یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ انیل کپور ہیں جنہوں نے بھارت فلم انڈسٹری کو لاتعداد ہٹ فلمیں دی ہیں۔

یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم جس تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں، اس میں موجود بچی کو پہچان پانا ایک مشکل کام ہے، تو کیا آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

تصویر میں معصوم سی دکھنے والی یہ بچی سابق ملکہ حسن اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہے، وہ کامیاب ماڈل بھی رہیں جبکہ فلموں میں آنے کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔

تصویر میں کمسن ایشوریا ایک پینسل کے اشتہار میں ہیں اور ہاتھ میں پینسل لیے کھڑی ہیں۔
واضح رہے کہ ایشوریا رائے اس وقت منی رتنم کی فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں جو رواں برس 30 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
