Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اداکار جانی ڈیپ کو نئی ویڈیو میں پہچاننا مشکل ہوگیا

Now Reading:

امریکی اداکار جانی ڈیپ کو نئی ویڈیو میں پہچاننا مشکل ہوگیا

معروف امریکی اداکار جانی ڈیپ کو نئی ویڈیو میں پہچاننا مشکل ہوگیا۔

وائرل ویڈیو میں جانی ڈیپ کو بالکل نئے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے، جس میں وہ اپنی مشہور فلم ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کے کردار ’کیپٹن جیک اسپیرو‘ کے روپ میں بغیر داڑھی کے نظر آرہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Christine Kelly (@christinekelly838)

Advertisement

ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا گیا ہے کہ کیپٹن جیک اسپیرو گھر آئے ہیں۔

یہ ویڈیو جانی ڈیپ کی اپنی ایک معذور مداح سے ملا قات کے دوران بنائی گئی ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور ان کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ 2000ء کی دہائی میں جانی ڈیپ کو والٹ ڈزنی کی مشہور فلم سیریز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘میں’کیپٹن جیک اسپیرو‘ کے کردار سے عالمی سطح پر ناقابلِ یقین شہرت حاصل ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر