پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر انکی بھانجی امل کا مذاق اُڑانے والی عورت کو کھری کھری سنا دی۔
حال ہی میں منال خان کی بہن ایمن نے اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک تصویر میں منیب بٹ نے اپنی بیٹی کو کندھے پر اُٹھایا ہوا تھا، اس تصویر پر ایک خاتون صارف نے لکھا کہ لگ رہا ہے کہ چھوٹی عورت اوپر بٹھا لی۔
بعدازاں منال خان نے اس خاتون صارف کو جواب دیا کہ ویسے بہت اچھی بات ہے تین سالی کی بچی کا مذاق اُڑانا۔
اس سے قبل منال خان نے اپنے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام کو انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔

منال خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی گئی تھیں۔
ایک ویڈیو میں احسن خان کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا گیا اور ان کے ساتھ انکی اہلیہ منال خان بھی موجود تھیں۔

اداکارہ نے کیپشن لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں احسن؛ سالگرہ مبارک ہو۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ساتھ ہی منال خان نے چند دلکش تصاویر بھی شئیر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا میرا بہترین دوست؛ سالگرہ مبارک۔
احسن خان کی سالگرہ کے موقع پر صرف قریبی خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
