Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیری پوٹر کے استاد روبی کولٹرین انتقال کرگئے

Now Reading:

ہیری پوٹر کے استاد روبی کولٹرین انتقال کرگئے

ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار روبی کولٹرین انتقال کرگئے۔

روبی کولٹرین کی ایجنٹ بیلنڈا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوگیا ہے۔

بیلنڈا نے کہا کہ وہ بہت ذہین اور خوش مزاج انسان تھے، میں نے ان کے ساتھ 40 برس ایجنٹ کے طور پر کام کیا۔

واضح رہے کہ روبی کولٹرین کو پہلی بار 1990ء کی دہائی میں شہرت ملی تھی، جب انہوں نے ’کریکر‘ نامی سیریز میں تفتیشی افسر کا کردار ادا کیا تھا اور اس پرفارمنس پر تین سال تک انہیں بافٹا کا بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا جاتا رہا۔

Advertisement

بعد ازاں اسکاٹش اداکار نے ہیری پوٹر فلموں میں ایک مشفق استاد کا کردار ’ہیگرڈ‘ ادا کیا جس سے وہ شہرت کی نئی بلندیوں کو پہنچے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر