Advertisement
Advertisement
Advertisement

41 سالہ شویتا تیواری کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پرلگائی آگ

Now Reading:

41 سالہ شویتا تیواری کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پرلگائی آگ

بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریلس میں بہو کے کردار سے بھارت میں شہرت حاصل کرنے والی شویتا تیواری ایک بار پھر اپنی پوسٹ سے فینز پر قہر برپا کر دیا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ، جن میں ان کا قاتلانہ انداز نظر آرہا ہے۔

شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر اکثر صارفین یہ بات لکھنے پر مجبور ہر جاتے ہیں کہ ’کون کہے گا کہ یہ 20 سال سے زیادہ عمر کی بیٹی کی ایک ماں ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان کی بیٹی پلک تیواری بھی ایک نامور اداکارہ اور ماڈل ہے۔

بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ شویتا تیواری بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو کس طرح متاثر کیا جاتا ہے۔

Advertisement

ان کی اس پوسٹ پران کے فینز کمنٹ کرکے ان کے لئے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ یہ تصاویر انٹرنیٹ پر بھی کافی وائرل ہو رہی ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر