قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے ہی کھانوں کا مذاق اڑا دیا۔
شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں گوروں کے کھانوں کا مذاق اُڑادیا۔
I love watching Gora cooking shows and they say "now it's time to add the seasoning" …. and I'm still waiting after the salt and pepper goes in 🥹
— Shaniera Akram (@iamShaniera) October 5, 2022
انہوں نے لکھا کہ مجھے ’گورا‘ کوکنگ شو دیکھنا پسند ہے اور جب وہ کہتے ہیں اب مصالحہ ڈالنے کا وقت آگیا، تو میں کالی مرچ اور نمک کے علاوہ مصالحوں کا انتظار ہی کرتی رہ جاتی ہوں۔
یاد رہے کہ لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے 2013ء میں آسٹریلوی نژاد شنیرا اکرم سے شادی کی تھی اور اس جوڑی کی ایک بیٹی عائلہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
