
ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ اور ماہر ڈانسر ملائیکہ اروڑا کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔
ملائیکہ کی یہ تصویریں فینس کو کافی پسند آرہی ہیں اور اداکارہ بھی اپنا خوبصورت انداز فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔
بالی ووڈ اور فیشن کی بات آتی ہے تو تقریبا ہر اداکارہ ایک نئے ٹرینڈ سیٹ کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے۔
ملائیکہ اروڑا اکثر اپنے لُکس سے انٹرنیٹ کے درجہ حرارت کا اضافہ ہائی کردیتی ہیں۔ چاہے وہ ریڈ کارپیٹ پر چل رہی ہو یا پھر یوگا سیشن کے لئے جارہی ہو، ممبئی کی سڑکوں پر یوں ہی ٹہل رہی ہو۔
ملائیکہ اروڑا ہر جگہ اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کو ایمپریس کردیتی ہیں ۔
ملائیکہ کا دلکش لُک سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے، جوکہ بالی ووڈ کی سب سے فٹ اور بولڈ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔
ملائیکہ تو اکثر ہی الگ الگ طرح کے لُک میں اسپاٹ کی جاتی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News