Advertisement
Advertisement
Advertisement

رومیسہ خان کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

Now Reading:

رومیسہ خان کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

رومیسہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رومیسہ خان اپنی دوستوں کے ساتھ پاکستانی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔

اس سے قبل انٹرویو میں رومیسہ خان نے پاکستان میں ڈیٹنگ کلچر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وقت بدل گیا ہے اور بہت سی چیزیں جو ثقافتی طور پر ممنوع سمجھی جاتی تھیں ،لوگوں کے لیے قابل قبول ہوتی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈیٹنگ کلچر کو ہمیشہ حقیر نظر سے دیکھا جاتا رہا ہے اور اب بھی اسے پاکستان میں قبول نہیں کیا گیا لیکن شوبز کے لیے چیزیں بدل گئی ہیں اور مداح ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے والے ستاروں کے حوالے سے زیادہ ناگوار نہیں ہیں، اور کئی بار مداحوں کو اپنے پسندیدہ ستاروں کے رشتے میں ہونے کے بارے میں پہلے سے ہی معلوم ہوتا ہے۔

Advertisement

رومیسہ نے کہا کہ ہاں اب ڈیٹنگ کچھ زیادہ ہی قابل قبول ہوتی جا رہی ہے اور وہ کسی کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے پر فیصلہ نہیں کرتیں لیکن  ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں، اس لیے اگر آپ ڈیٹنگ کر رہے ہیں تو باہر جائیں اور ڈیٹ کریں لیکن آپ جو کچھ کرتے ہیں اسے صحیح کہنا شروع نہ کردیں۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ثقافت کا احترام کرنا چاہئیے لیکن سوسائٹی نے ہی ہمارے لیے یہ مشکلات پیش کی ہیں کیونکہ نکاح جیسے خوبصورت رشتے پر لوگ اس وقت تک راضی نہیں ہوتے جب تک لڑکا اپنے پیروں پر کھڑا نہ ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں لڑکا چھوٹا ہے ابھی کچھ نہیں کماتا اور اس وقت تک لڑکے کی عمر نکل جاتی ہے، لوگ یہ نہیں سوچتے کہ لڑکی اپنے نصیب سے بھی بہت کچھ لاتی ہے۔

رومیسہ خان نے کہا کہ اس لیے آج کل کی نوجوان نسل ڈیٹنگ کی طرف راغب ہو رہی ہے کیونکہ انہیں پتہ ہے جب تک ہم پیروں پر کھڑے نہیں ہونگے ہماری شادی نہیں ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر