Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلی پال نے ہندی گانا گا کرسب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل

Now Reading:

کلی پال نے ہندی گانا گا کرسب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل

ہمیشہ کی طرح اپنے روایتی مسائی لباس میں ملبوس کلی کو بالی ووڈ کے ایک اور مشہور گانے کو اپنی آواز میں گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کلی کو بالی وڈ کا گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)

Advertisement

کلی نے شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی ہٹ فلم رب نے بنا دی جوڑی کا خوبصورت گانا ‘تجھ میں رب دکھتا ہے’ گانے کا انتخاب کیا۔

 اس کی ویڈیو کے پس منظر میں بچے کے ساتھ کلی کو بھاری لیکن پر سکون آواز میں گانا گاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کلی نے کوئی ہندی گانا گایا ہو۔

اس سے قبل بھی  کلی پال نے ہندی گانا گایا تھا جسے سوشل میڈیا پربہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

کلی پال نے اپنی بہن نیما پال کے ساتھ شیرشاہ کے گانے ‘راتاں لمبیان’ گا کر بھی بہت شہرت حاصل کی تھی یہاں تک کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے بھی کلی پال کے گانے پر ردعمل دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر