پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنے شوہر خواجہ خضر حسین سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں لکھا ہے کہ صحیفہ جبار اور ان کے شوہر کے درمیان سب خیریت ہے، خضر حسین اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ان دنوں کینیڈا میں ہیں جبکہ صحیفہ اپنے کیرئیر کی خاطر ان سے دور ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل پوسٹ میں لکھا گیا کہ ان دونوں کے زندگی میں مقاصد بہت بڑے ہیں اس لیے وہ یہ دوریاں برداشت کر رہے ہیں۔
اداکارہ صحیفہ جبار اپنے شوہر کے لیے دعا گوہ ہیں کہ انہیں خوب کامیابی ملے۔
یاد رہے کہ صحیفہ جبار نے گزشتہ دنوں اپنے ٹیٹو ہٹانے کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس کے بعد یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے باعث ان کے نام کا ٹیٹو ہٹایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
