Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ عرفی جاوید نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں وہ ہانیہ عامر کے مشہور کردار ’ہالا‘ کے اسٹائل کو کاپی کیے ہلکے گلابی رنگ کے کپڑے پہنے بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

Advertisement

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ یہ ویڈیو صرف اس لیے بنائی ہے کیونکہ میں ہالا اور ہانیہ سے پیار کرتی ہوں۔

دوسری جانب ہانیہ عامر بھی اس ویڈیو پر عرفی جاوید کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں اور لکھا کہ آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عرفی جاوید کے اس اسٹائل کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر