Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید نے تنقید کرنیوالے مصنف کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی

Now Reading:

عرفی جاوید نے تنقید کرنیوالے مصنف کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے کپڑوں پر تنقید کرنے والے معروف مصنف چیتن بھگت کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔

گزشتہ دنوں بھارتی منصنف نے ادبی میلے میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عرفی جاوید پر فحاشی پھیلانے کا الزام لگایا تھا۔

جس کے بعد جواب میں عرفی جاوید نے مصنف پر شدید غصے کا اظہار کیا اور ویڈیو بیان جاری کیا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری بھی شیئر کی تھی جس میں کہا تھا کہ فیسٹول میں میرا نام کیوں لیا؟ میرا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکیوں کو میسج کررہے تھے تو ان لڑکیوں کے کپڑوں نے آپ کو بھڑکایا تھا؟ ریپ کلچر کو بڑھاوا دینا بند کردو، تم جیسے لوگ نوجوانوں کو بھڑکا رہے ہیں۔

عرفی جاوید نے ماضی میں ’می ٹو‘ مہم کے دوران بھارتی مصنف کی لیک ہونے والی واٹس ایپ چیٹ ایک بار پھر شیئر کردی۔

واضح رہے کہ اس چیٹ کے سامنے آنے کے بعد چیتن بھگت نے اپنے عمل کی معافی بھی مانگی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر