Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

Now Reading:

اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا مرگی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’دنگل‘ کی شوٹنگ کے دوران انہیں مرگی کا پہلا دورہ پڑا تھا۔

فاطمہ ثنا نے اپنے مداحوں کو اس بیماری سے متعلق بتایا اور ان کے سوالوں کے جوابات دیئے۔

انہوں نے کہا کہ فلم ’دنگل‘ کی شوٹنگ کے دوران مجھے پہلی بار اس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی، میں سیٹ پر بے ہوش ہو گئی اور جب میں بیدار ہوئی تو اسپتال میں تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے لیے یہ ماننا مشکل تھا کہ میں مرگی جیسی بیماری میں مبتلا ہوں لیکن آہستہ آہستہ میں نے اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیا، اب میں ورزش اور ادویات کی مدد سے اس مرض کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔

Advertisement

فاطمہ ثنا شیخ کا کہنا تھا کہ اس بیماری سے مجھے مزید کام کرنے کا عزم ملا کیونکہ اس سے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے،اس نے میرے کام کے شوق کو متاثر نہیں کیا۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر