Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ریشم کو کون تحائف دیتا ہے؟

Now Reading:

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ریشم کو کون تحائف دیتا ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ میں انڈسٹری میں تقریباً سبھی کو تحائف دیتی ہوں لیکن مجھے صرف میرا دیتی ہیں۔

حال ہی میں لالی وڈ کوئین میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں میرا امریکہ سے واپسی پر اداکارہ ریشم کیلئے تحفہ لائی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریشم اپنے گھر میں بیٹھی ہوتی ہیں کہ تھوڑی دیر بعد اداکارہ میرا آتی ہیں اور دونوں آپس میں گلے مل کر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کرتی ہیں۔

ریشم سوال کرتی ہیں کہ آپ آگئیں امریکہ سے؟ جس کے جواب میں اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ میں آگئی، پھر ریشم سوال کرتی ہیں کہ یہ کیا لائی ہیں آپ ؟ جس کے جواب میں میرا کہتی ہیں کہ میں لانگ کوٹ لائی ہوں۔

Advertisement

اداکارہ ریشم میرا کا لایا ہوا لانگ کورٹ پہنتی ہیں اور کہتی ہیں کہ آپ نے پہلے بھی مجھے ایسا ہی تحفہ دیا تھا، اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ تحائف دینے سے محبت بڑھتی ہے۔

ریشم کہتی ہیں کہ میں شوبز انڈسٹری میں تقریباً سبھی کو تحائف دیتی ہوں لیکن مجھے صرف میرا دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر