
بھارت کی مراٹھی ٹیلی ویژن اداکارہ کلیانی کورالے خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔
یہ حادثہ ہفتے کی شام ضلع سانگلی کولہاپور ہائی وے پر ہالونڈی چوراہے کے قریب اداکارہ کی موٹر سائیکل کو کنکریٹ مکسر ٹریکٹر نے ٹکر ماری۔
پولیس کے مطابق اداکارہ کو قریبی اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دے دیا گیا۔
ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف تعزیرات ہند اور موٹر وہیکل ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کلیانی کورالے جادھو نے ٹی وی سیریل ‘توجیہت جیو رنگالا’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News