Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت کی مراٹھی ٹیلی ویژن اداکارہ کلیانی کورالے  خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔

یہ حادثہ ہفتے کی شام ضلع سانگلی کولہاپور ہائی وے پر ہالونڈی چوراہے کے قریب اداکارہ کی موٹر سائیکل کو کنکریٹ مکسر ٹریکٹر نے ٹکر ماری۔

پولیس کے مطابق اداکارہ کو قریبی اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دے دیا گیا۔

ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف تعزیرات ہند اور موٹر وہیکل ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کلیانی کورالے جادھو نے ٹی وی سیریل ‘توجیہت جیو رنگالا’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر