Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداح ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے؛ دلکش تصاویر وائرل

Now Reading:

مداح ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے؛ دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کو بھاگئیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈمپل کوئن نے نیلے رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا ہے جس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر مسکرا رہی ہیں اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ بارات کے لیے نیلا رنگ‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ہانیہ عامر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو خوب پسند آئیں اور اداکارہ کی تعریفیں بھی کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر