Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کو کس اداکار نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟

Now Reading:

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کو کس اداکار نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر شوبز شخصیات کی جانب سے اُن کی بیٹی کو قیمتی تحائف دیے گئے۔

رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ نے اپنی بہو عالیہ بھٹ کو کروڑوں کا ہیروں کا ہار دیا۔

مشہور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کرن جوہر جو عالیہ بھٹ کو اپنی بیٹی کہتے ہیں، انہوں نے 10 کروڑ کا ممبئی میں خوبصورت سا فلیٹ عالیہ اور رنبیر کو تحفے میں دیا، اس فلیٹ میں 2 کمرے ہیں۔

مادھوری نے عالیہ کی حاملہ ہونے کی خبر سنتے ہی نیک تمنائیں اور بھگوان کی چھوٹی سی مورتی تحفتاً دی۔

اداکارہ کرینہ کپور جو عالیہ کی رشتے میں نند بھی لگتی ہیں انہوں نے عالیہ کو گچی کا مہنگا ترین ہینڈ بیگ دیا جس کی قیمت بھارتی 2 لاکھ روپے تھی جبکہ عالیہ کے والد مہیش بھٹ نے اس موقع پر 80 لاکھ کا سونے کا سیٹ دیا۔

Advertisement

سلمان خان نے اپنی منہ بولی بہن عالیہ کی بیٹی کو خاص طور پر کیلیفورنیا سے آرگینگ اجزاء سے بنے بچوں کی ضروری اشیاء اور کھلونے منگوا کر دیے۔

اداکار ورون دھون نے اس موقع پر ہیرے کی انگوٹھی اور شاہ رخ خان نے خوبصورت سونے کی چین تحفے میں دی۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال اپریل میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جبکہ رواں برس جون میں جوڑے نے بچے کی متوقع آمد کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر