Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کے بعد برطانوی ماڈل کا سابق بوائے فرینڈ کس معروف پاکستانی اداکارہ کو ڈیٹ کر رہا ہے؟

Now Reading:

آئمہ بیگ کے بعد برطانوی ماڈل کا سابق بوائے فرینڈ کس معروف پاکستانی اداکارہ کو ڈیٹ کر رہا ہے؟

معروف برطانقی ماڈل طلولہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پربتایا کہ وہ جانتی ہیں کہ قیس پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کو ڈیٹ کررہا ہے۔

چند ماہ قبل پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور برطانوی ماڈل طلولہ کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے ایک جنگ ہوئی جس میں تقریبا ہر روز ہی طلولہ نے آئمہ بیگ پر الزامات لگائے اور اس حوالے سے ثبوت مہیا کیے۔

طلولہ نے یہ بتایا کہ ان کے سابق بوائے فرینڈ قیس احمد انہیں دھوکہ دے کر آئمہ بیگ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ طلولہ نے آئمہ بیگ پر یہ بھی الزام عائد کیا تھا کہ آئمہ نے اپنی منگنی شہباز شگری سے ان کے سابق بوائے فرینڈ قیس احمد کی وجہ سے ہی توڑی۔

تاہم اب ایک بار پھر طلولہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ قیس احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے، اپنے سوشل میڈیا صارفین سے کچھ سوالات شیئر کیے۔ جس میں ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ جانتی ہیں کہ قیس نمرہ خان کو ڈیٹ کر رہے ہیں، انہوں نے نمرہ کو انگوٹھی بھی دی۔

Advertisement

جس پر طلولہ نے کہا کہ انہیں بالکل حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ قیس نے اس کے لیے پہلے مجھے دھوکہ دیا پھر آئمہ کو دسمبر 2021 میں تو وہ شاید اس کے پاس دوبارہ چلا گیا ہو۔ میں جانتی ہوں کہ وہ اسے پسند نہیں کرتا یہاں تک کہ اس کی فیملی بھی یہ جانتی ہے بہرحال مجھے اس سے کیا لینا دینا۔

طلولہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں یہ بھی انکشاف کیا کہ قیس نے ان سے کہا تھا کہ نمرہ اتنی بیوقوف ہے کہ میں اسے جو کچھ کہوں وہ مان لے گی۔ تو اس سے آپ کیا اندازہ لگا سکتے ہیں وہ اسے استعمال کر رہا ہے۔

طلولہ نے اپنے سوشل میڈیا فولورز سے کہا کہ میں آگے نکل چکی ہوں آپ مجھے قیس کے حوالے سے نہ بتایا کریں یہ تکیلف دہ بھی ہوتا ہے اس نے مجھے کیسے دھوکہ دیا۔

طلولہ نے ایک اسکرین شاٹ بھی اپنی اسٹوری پر لگایا جس میں نام نہ ظاہر کرنے کی شرط تھی ، اور مزید یہ لکھا تھا کہ قیس نے گذشتہ ہفتے میری بھی پوسٹ لائک کیں۔ یہ تقریبا 3 دن تک مسلسل ہوتا رہا۔ میں نے یہ اسکرین شاٹس اپنے دوستوں کو بھیجے۔ ہم نے مذاق میں کہا کہ اس لڑکے کو کیسے پتہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں، یہ صرف اپنا وقت ضائع کر رہا ہے۔ اسی طرح یہ نمرہ کے ساتھ بھی سیریس نہیں ہے۔

طلولہ نے ایک کمنٹ یہ بھی شیئر کیا کہ یہ سب ایک طرف لیکن نمرہ خان دوسری مرتبہ ایک زہریلے مرد کے ساتھ ہے۔

Advertisement

طلولہ نے کہا کہ مجھے نمرہ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں اس نے میرا کچھ نہیں بگاڑا۔ اس کو کوئی غلط میسج نہ کیجیے گا۔ اگر وہ محبت کرتی ہے تو اسے کرنے دیں وہ جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔

ان تمام انسٹا اسٹوریز کے علاوہ قیس احمد نے حال ہی میں نمرہ خان کا اسکردو میں فوٹو شوٹ کیا، جس پر نمرہ خان نے کمنٹ کیا کہ مجھے بھی یہ بھیجو۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by q e s (@qesahmed)

Advertisement

جس پر قیس نے دل کے ایمو جیز بنائے تاہم نمرہ خان نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر