پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فواد خان نے گزشتہ روز اپنی 41ویں سالگرہ منائی۔
سوشل میڈیا پر اداکار کی سالگرہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں اہلیہ کے ہمراہ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کے مداحوں نے بھی اداکار کی اس ویڈیو پر ان کے لیے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
فواد خان نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ لاہور میں اپنے گھر پر منائی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس موقع پر انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی تھیم کے مطابق کیک کا انتخاب کیا۔
یاد رہے کہ فواد خان کی سالگرہ 29 نومبر کو ہوتی ہے، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ سے قبل ہی اس کی تقریب کا انعقاد کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News