بھارت کی معروف اداکارہ ملائیکا اروڑا نے ناقدین کو کرارا جواب دیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے ان لوگوں کو جواب دیا ہے جو ان کی نجی زندگی اور لباس پر تبصرے کرتے ہیں۔
ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ کچھ بھی کرو، لوگ بات کرتے ہیں۔ میری علیحدگی ہوئی، یہ بریکنگ نیوز ہے۔ میں آگے بڑھتی ہوں تو افرا تفری مچ جاتی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ میں اپنے پارٹنر کے ساتھ ہوتی ہوں تو مجھے ٹرول کیا جاتا ہے، چہل قدمی کرتی ہوں تو مجھے ٹرول کیا جاتا ہے۔
ملائیکا نے کہا کہ میرے لباس کو لے کر کہا جاتا ہے کہ میڈم گھر پر رہیں، یہ سب کرنے کی عمر نہیں ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ میں جوان نہیں ہورہی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کیا چیز بوڑھی ہورہی ہے؟ یہ تبصرے بوڑھے ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
