
پاکستان کے معروف اداکار علی انصاری اور اداکارہ مومنہ اقبال کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار آسمانی رنگ کا کُرتا شلوار زیب تن کیے ہوئے ہیں جبکہ اداکارہ پیچ کلر کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ صبور اپنے شوہر علی انصاری کے ساتھ لاس اینجلس ،کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزارنے گئی تھیں۔
تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کے ساتھ اداکار حسن حیات کو بھی دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ صبور اور علی انصاری نے جنوری 2022 میں شادی کی تھی، شادی کے بعد دونوں اسکرین پر کم دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News