Advertisement
Advertisement
Advertisement

درفشاں کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

Now Reading:

درفشاں کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ درفشاں کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد مداح افسردہ ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے ماتھے پر لال نشان ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ صبح اٹھنے کے بعد ماتھے پر یہ قدرتی ٹیکا آگیا۔

اس سے قبل درفشاں نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں وہ مداحوں کے ساتھ اپنی اسکن کیئر روٹین شیئر کر رہی تھیں۔

انہوں نے ڈی آئی وائے ماسک میں استعمال ہونے والے تمام اجزاء بتائے تھے جن میں جو کا آٹا، بادام کا آٹا، نارنجی کے چھلکے کا پاؤڈر اور دہی شامل تھا۔

Advertisement

ویڈیو میں اداکارہ نے ان تمام اجزاء کو ایک ساتھ ملا کر ماسک تیار کیا جسے وہ ہاتھ کی مدد سے چہرے پر لگا کر بھی دکھا رہی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی خوبصورت جِلد کے رنگ کے لیے ایک ٹونر بھی بناتی ہیں جس میں چاول کا پانی اور گلاب کی خشک پتیاں شامل ہوتی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ درفشاں سلیم کی سیاہ لباس میں نئی تصاویر وائرل ہو گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی تھیں ، جن میں وہ سیاہ لباس پہنے مختلف انداز سے صوفے پر بیٹھی ہوئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Advertisement

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ اپنے صوفوں کو استعمال کرنے کے بیس طریقوں میں سے ایک یہ ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ درفشاں سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر