Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی اداکارہ نے بغیر اسکارف اپنی تصویر شیئر کردی

Now Reading:

ایرانی اداکارہ نے بغیر اسکارف اپنی تصویر شیئر کردی

ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوستی نے بغیر اسکارف اپنی تصویر شیئر کردی۔

ترانہ علی نے ایران بھر میں جاری مظاہروں کی حمایت کردی۔

شیئر کی گئی پوسٹ میں انہیں بنا حجاب کیے خواتین، زندگی اور آزادی پر مبنی کردش میں تحریر شدہ سائن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کو ان کی 2017 کی اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم ’دی سیلز مین‘ کی وجہ سے کافی شہرت ملی اور یہ فلم فرانس میں ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Taraneh Alidoosti (@taraneh_alidoosti)

یاد رہے کہ ایران میں ستمبر کے وسط سے نوجوان لڑکی مہسا امینی کے دوران حراست مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کے بعد حکومت کے مخالف مظاہرے جاری ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر