Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتیحی نے معروف بھارتی اداکار کو تھپڑ جڑ دیا

Now Reading:

نورا فتیحی نے معروف بھارتی اداکار کو تھپڑ جڑ دیا

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ جڑ دیا تھا۔

نورا فتیحی نے حال ہی میں دی کپل شرما شو میں اداکار ایوشمان اور جیدیپ اہلواوٹ کے ساتھ فلم ‘این ایکشن ہیرو’ کی پروموشن کے لیے شرکت کی۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ فلم کی عکسبندی کے دوران کبھی سیٹ پر کوئی ناگوار واقعہ پیش آیا ہے؟

جواب میں نورا نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق انکشاف کیا کہ میری پہلی فلم کی شوٹنگ بنگلادیش کے جنگلات میں ہورہی تھی کہ ایک ساتھی اداکار نے میرے ساتھ بدتمیزی کی جس پر میں نے اسے تھپڑ ماردیا، تو اس نے بھی میرے منہ پر تھپڑ مارا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ میں نے اسے دوبارہ تھپڑ مارا جس کے جواب میں وہ میرے بال کھینچنے لگا،اور ہماری اچھی خاصی لڑائی ہوگئی،جس کے بعد فلم کے ڈائریکٹر نے آکر بیچ بچاؤ کروایا۔

یاد رہے کہ نورا فتیحی کی پہلی فلم رور میں بگ باس سیزن 14 کے اداکار ابھینوو شکلا، آرن چوہدری اور سبراتا دتا شامل تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر