Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ نے نیا انکشاف کردیا

Now Reading:

کبریٰ خان کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ نے نیا انکشاف کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی ویڈیو میں نیا انکشاف کردیا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میرے لیے ایکٹنگ یہ نہیں کہ بچی بن کر رہوں،میں بولڈ کردار بھی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Independent Urdu (@indyurdu)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے لڑکا بننا پڑا تو وہ بھی بنو گی، اداکار کے لئے یہ نہیں ہوتا کہ وہ ایک قسم کا کردار ہی ادا کرے، میں ہرچیز کرنا چاہتی ہوں اور پسند کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان نے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اور انہوں نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت ہی ناظرین کو اپنا گرویدہ بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والے پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر