Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فیروز خان کا اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر طنز

Now Reading:

اداکار فیروز خان کا اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر طنز

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پر طنز کیا ہے۔

فیروز خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکار کو بیٹے کے ساتھ شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Feroze Khan 🇵🇰 (@ferozekhan)

فیروز خان نے اس تصویر پر علیزے سلطان کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ایسی صبح جس میں میرا بیٹا مجھ پر تشدد کر رہا ہے، ماشااللہ۔

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ وہ بھی کیا حسین صبح رہا کرتی ہوگی  اور اب کیا ہوگیا ، ان سے کورٹ میں ملاقات کرنی پڑتی ہے، یہ کتنا تکلیف دہ ہے کہ اپنے ہی بچوں سے ملنے کے لیے عدالت سے اجازت لینی پڑے، ایک انسان کو فیصلہ لینے سے پہلے دھیان سے سوچنا چاہئیے، اب تمام عمر ہی پچھتاوا رہ جائے گا، انسان کو سوچنا چاہیے کچھ بھی کرنے سے پہلے ساری دولت ، ساری شہرت بھی کام نہیں آئی اپنی اولاد کو اپنے سے دور کرکے صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔

جبکہ بہت سے صارفین اس پوسٹ پر فیروز کو دعائیں دے رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Samaa Life&Style (@samaalifeandstyle)

Advertisement

واضح رہے کہ فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے فیروز خان پر جمسانی تشدد کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد سے شوبز کی بہت سی شخصیات نے فیروز خان پر لگنے والے الزام پر ان کے خلاف بیانات دیئے اور علیزے کا ساتھ دیا۔

فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کے درمیان ان کے دونوں بچوں کو کسٹڈی میں رکھنے کے حوالے سے کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر