Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے ڈانس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

Now Reading:

ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے ڈانس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر  شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں اور ان کی تصاویر ہوں یا ویڈیوز مداح پسند کرتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں اداکار فرحان سعید کے ساتھ اداکاری کرنے کے بعد اب ہانیہ عامر اور فرحان سعید ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔

دونوں فنکار اپنی یہ پرفارمنس آٹھویں ہم ایوارڈز میں دیں گے جس کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اس جوڑی نے اپنے شاندار ڈانس پرفارمنس سے اسٹیج کو جگمگا دیا اور دونوں نے شو کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگوں کے دل جیت لیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ڈانس کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین کو خوب پسند آیا اور اب اس ایوارڈز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو دیوانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خودکشی کر لی
کپل شرما کو نیٹ فلکس شو کیلئے کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر یوٹیوبر شام ادریس کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
'باہوبلی' کی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر