پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو وائرل ہوتے ہی ٹک ٹاکر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی تھی ۔
گزشتہ دنوں حریم شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو اسنوکر کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا، بعدازاں وہ ڈانس کرنے لگ جاتی ہیں۔
حریم شاہ کی اس ویڈیو پر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
