Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیف علی خان سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے وجہ بتادی

Now Reading:

سیف علی خان سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے وجہ بتادی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار سیف علی خان کا کہنا تھا کہ میں بہت فوٹوگرافیک پرسن ہوں، مجھے یادیں جمع کرنے کا بہت شوق ہے اس لیے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کی تصاویر جمع کرتا رہتا ہوں، میرے پاس تصویروں کا ڈھیر ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اب اکاؤنٹ رکھوں گا تو انہیں شیئر بھی کروں گا لیکن لوگ کہتے ہیں یہ شیئر نہ کرو، وہ شیئر نہ کرو ایسے میں مجھے سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانے کے لیے ایک مینیجر رکھنا پڑ جائے گا اور کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے اس سے اجازت لینا پڑے گی، جو کہ غلط ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، جب میں کچھ شیئر ہی نہیں کرسکتا، میں اس میں نہیں پھنسنا چاہتا۔

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان کے صاحبزادے بالی ووڈ میں جلوے بکھیرنے کو تیار

اداکار سیف علی خان کا مزید کہنا تھا کہ صرف ایک چیز انہیں سوشل میڈیا اکاؤنٹ رکھنے پر مجبور کرسکتی ہے اور وہ ہے ’پیسہ‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر