پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے شادی کی تقریب سے وائرل ہونے والی لڑکی کے ڈانس پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں لڑکی کو بالی ووڈ کے گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر مہندی کی تقریب کے دوران رقص کرتے دکھایا گیا تھا،خوبصورت لڑکی کے ہموار ڈانس مووز کو ہزاروں سوشل میڈیا صارفین نے سراہا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ژالے سرحدی نے اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرا دل یہ پکارے بس کردو کانوں کے پردے پھٹ گئے ہیں۔
اداکارہ کے اس ردعمل کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ قسمت کے کھیل نرالے۔
قبل ازیں ژالے سرحدی نے اسی طرح کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یاد رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News