
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
فیروز خان نے گزشتہ دنوں اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب انہوں نے اپنے ’ایف کے‘نام سے بنائے گئے یوٹیوب چینل پر پہلا گانا بھی شیئر کردیا ہے۔
فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل ’مانگیں سب کی خیریں‘ہے جسے اب تک تقریباً 84 ہزار سے زائد افراد سُن اور دیکھ چکے ہیں۔
اپنے گانے سے متعلق فیروز خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News