چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی کو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اب سوشل میڈیا صارفین اس لڑکی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور انکی یہ ویڈیو کس وقت بنائی گئی جو آج خوب وائرل ہو رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دراصل مہندی رنگ کا لباس زیب تن کیے رقص کرتی اس لڑکی کا نام عائشہ ہے جن کا تعلق لاہور شہر سے ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو سہیلی کی مہندی کی تقریب کی ہے جہاں انہوں نے ڈانس کیا اور ویڈیو کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا تو وہ وائرل ہو گئی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کو اب تک3 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
واضح رہے کہ انسٹاگرام پر عائشہ کے فالورز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انہوں نے 14 پوسٹ ہی شیئر کی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News