بھارتی اداکارہ کیرتی سینن سے پارٹنر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے دلچسپ درعمل دیا ہے۔
ایک ایوارڈ تقریب کے دوران اداکارہ کیرتی پاپارازیز کو تصاویر دے رہی تھیں جن میں موجود کئی لوگ ان سے مختلف سوالات کر رہے تھے۔

اس موقع پر کیرتی سے سوال کیا گیا کہ آپ کا پارٹنر نہیں ہے؟
جواب میں انہوں نے کہا کہ تو کیا ہوا؟ اور اس کے بعد وہ مسکراتے ہوئے مزید تصاویر بنواتی رہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     