Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمائمہ ملک کا شہناز گل سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

حمائمہ ملک کا شہناز گل سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بھارتی اداکارہ شہناز گل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حمائمہ ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شہناز گل کا ایک انٹرویو کلپ شیئر کیا۔

انہوں نے شہناز گل کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ شہناز نے مختلف طریقوں سے خود کو بہت بدل لیا ہے اور وہ بہت مضبوط خاتون ہیں ان کے لیے بہت پیار۔

اس ویڈیو میں شہناز گل ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ کسی کا بھی وقت کبھی بھی بدل سکتا ہے، ہر کوئی اپنی قسمت لے کر آیا ہے، اس لیے کبھی کسی کو جج نہیں کرنا چاہیئے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ شہناز گل جلد ہی سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں شہناز گل کے علاوہ جسی گل، پوجا ہیگڑے، اور راگھو جوئیل بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر