Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

Now Reading:

اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنی خوبصورتی کا راز بتا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صحافی اداکارہ سے سوال کرتی ہیں کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ آپ پیاری سے پیاری ہوتی جا رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

Advertisement

جس کے جواب میں اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت اور لوگوں کی مدد کرنا۔

انہوں نے کہا کہ لوگ میری مدد کرتے ہیں کیونکہ میں اچھی انسان ہوں اور پاکیزہ ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر