پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی کی منگیتر و گلوکار عاصم اظہر کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرب اپنے منگیتر کے ہمراہ مشہور گانا بول نہ ہلکے ہلکے گنگنا رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل میرب علی اور سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں اداکارہ میرب علی کہتی ہیں کہ گیم یہ ہے کہ میں جو بھی پوچھوں اس پر نہیں، نو نہیں بولنا اور سر نہیں ہلانا۔
میرب علی نے سارہ خان سے پہلا سوال کیا کہ 5 جمع 5 کتنے ہوتے ہیں اور پھر پوچھتی ہیں کہ پاکستان کا دارالحکومت کیا ہے جس پر اداکارہ مزاحیہ انداز میں کہتی ہیں کہ میں لاہور بولنے والی تھی، اس کے بعد میرب علی پوچھتی ہیں کہ جاپان کا دار الحکومت کیا ہے جس پرسارہ خان کہتی ہیں کہ نہیں پتا اور اس طرح نہیں بولنے پر وہ گیم ہارجاتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ میرب علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
