Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی نوجوان لڑکی عائشہ کی ویڈیو خوب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد سے وہ اب سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں ان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

عائشہ کی نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اداکاری کر رہی ہیں جس میں دوستی پر ایک پیغام دیتی ہیں لیکن وہ پوری ویڈیو شیئر نہیں کرتیں۔

ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوئی تو جہاں کچھ لوگوں نے ان کی تعریف کی تو وہیں کچھ نے ان کی آواز کا مزاق اڑایا اور کہا کہ آپ چپ ہی رہتی تو بہتر تھا اور کچھ نے کہا کہ آپ صرف ڈانس ہی اچھا کر سکتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر