Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان شاہد نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

شان شاہد نے عامر خان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان کے معروف ادکار شان شاہد نے بھارتی سپر اسٹار عامر خان کے ساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا، اداکار نے اس کے پیچھے کی وجہ بتادی۔

حال ہی میں شان شاہد نے اک نجی چینل میں شرکت کی جہاں شو کے میزبان نے ان سے پوچھا کہ آپ نے بھارتی اداکار عامر خان کی فلم گجنی میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟ جس کے جواب میں شان شاہد نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے حالت ماضی میں بھی خراب تھے اور اب بھی اتنے بہتر نہیں ہیں، بھارت کے پاس اچھے اداکار ہیں ان کو کیوں نہیں لیتے؟ وہ خود کو ہیرو سمجھتے ہیں اور پاکستان کے اداکاروں کو ولن سمجھتے ہیں۔

ان سے ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ کیا دو اداکار اچھے دوست ہو سکتے ہیں جس کے جواب میں شان شاہد نے کہا کہ اداکاروں کے درمیان دوستی کا امکان ہے لیکن پاکستان میں یہ کافی مشکل ہے کیونکہ یہاں پروجیکٹس کم ہیں اور ٹیلنٹ کی بہتات ہے۔ “شارٹ لسٹ کرنے کے عمل کے دوران، لوگ رنجشیں رکھتے ہیں، اس لیے ان کے لیے دوست بننا ناممکن ہو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ شان شاہد نے ’وار‘، ’یلغار‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور اب ان کی نئی فلم ’ضرار‘ 25 نومبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر